خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن

 خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی

Pakistan SCO Summit 2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن (کے پی پی ایس سی) کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کر دی گئی ہے۔اعلان کے مطابق اگلے 2 سالوں کے لیے پی ایم ایس ٹیسٹ کے مواقع بھی 3 سے بڑھا کر 4 کر دیے گئے ہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top