بارش نقصانات / پی ڈی ایم اے رپور ٹ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کردی
بارشوں سے صوبے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اےجاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد و ایک خاتون شاملبارش کے باعث مختلف حادثات میں چار زخمی ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں
، پی ڈی ایم اےبارشوں کے باعث ایک گھر مکمل تباہ جبکہ تین گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔





