خیبر پختونخواہ کے ضلع دیربالا سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کی سرکاری تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئی
سکولوں کی رونقیں بحال ہوگئے۔دیربالا دیرپائین چترال بالا چترال پائین سوات شانگلہ باجوڑ میں موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے بچے خوشی خوشی سکولوں میں پہنچ گئے
تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعدمحکمہ تعلیم کے افیسرز اور مانیٹرنگ ٹیمیں نے بھی سکولوں کا سرپرائز وزٹ کئے سکول عملہ کی حاضری چیک کی اور ہدایات بھی جاری کردی





