سردی کو بریک لگ گئی،دیربالا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

سردی کو بریک لگ گئی،دیربالا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

دیربالا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا سردی کو بریک لگ گی

تفصیلات کے مطابق مارچ میں جنوری جیسی سردی۔دیربالا کے علاقہ کمراٹ جہاز بانڈہ عشیری درہ لواری کیر درہ کارو درہ ڈوگدرہ شرینگل اور براول میں برفباری کی باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔

برفباری کی باعث پہاڑوں نے سفید چادر اڑلی ہیں تاہم رمضان کی وجہ سے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی تعداد کم ہیں۔بارش اور برفباری کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے

Scroll to Top