وزیراعظم شہباز شریف سے لیگی رہنما اختیار ولی کی اچانک ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اختیار ولی کی ملاقات

ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال وزیراعظم کی اختیار ولی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں پارٹی معاملات کے حوالے سے عوامی روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت ۔

Scroll to Top