سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

Pakistan SCO Summit 2026

ڈی پی او صوابی محمد اظہر کا کہنا ہے کہ شکیل خان اپنے ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے، شکیل احمد خان کو گھر کے سامنے گولیاں مارکر قتل کیا۔

ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے،بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

ڈی پی او صوابی محمد اظہر کے مطابق مبینہ طور پر ملزم نشے کا عادی ہے، دماغی توازن بھی مکمل درست نہیں۔

ڈی پی او محمد اظہر نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ملزم کی کی گرفتاری جلد یقینی بنائے گی۔

 

 

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top