عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی

عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سےاڈیالہ جیل میں رفقاء کی ملاقات کے مقررہ دن کے موقع پر پارٹی کی جانب سے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے سپرد کر دی گئی ہے۔

تحریک انصاف کی طرف سے یہ فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے باقاعدہ طور پر اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چترال میں گلیشیئر پھٹنے اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 2 افراد جاں بحق، اہم شاہراہیں اور پل بہہ گئے

ٓاڈیالہ جیل حکام کو فراہم کی گئی فہرست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے طارق محمود چوہدری، سید عمر دراز، اظہر رؤف، رانا ارسلان، صدیق خان ترین اور عمر بیگ کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

Scroll to Top