آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کو میزبانی کی بنیاد پر براہ راست رسائی مل چکی ہے۔

آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2027 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کو میزبانی کی بنیاد پر براہ راست رسائی مل چکی ہے۔

ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 14 ٹیمیں شرکت کریں گی،افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف بیلفاسٹ میں سنسنی خیز کامیابی حاصل کرکے ٹاپ آٹھ میں اپنی پوزیشن تقریباً یقینی بنالی ہے،30 ستمبر کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ آٹھ پوزیشنز حاصل کرنے والی ٹیمیں میزبان جنوبی افریقا اور زمبابوے کے علاوہ براہ راست ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔؎

Scroll to Top