ایران کیساتھ کشیدگی میں کتنے امریکی فوجی جان سے گئے؟

ایران کیساتھ کشیدگی میں کتنے امریکی فوجی جان سے گئے؟

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کے اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہیں۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کی جانب سے عوامی سطح پر بتائے گئے اعدادوشمار سے زیادہ ہے۔

ارپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے اندرونی جانی نقصان کے اعدادوشمار سے واقف 6 امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ جنگ میں اب تک کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، جو پینٹاگون کے عوامی ڈیٹا بیس میں درج تعداد سے 4 زیادہ ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں : جیت امریکہ کی ہی ہوگی، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

رپورٹ کے مطابق ان اعدادوشمار کی تصدیق کرنے والے 6 میں سے 5 حکام نے بتایا کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد کم از کم 22 ہے۔

Scroll to Top