فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ،اہم اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے،سیکیورٹی ذرائع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ،اہم اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے،سیکیورٹی ذرائع

چیف آف ڈیفنس فورسز وآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران ایران امریکہ مذاکرات، خطے میں قیامِ امن اور دیگر اہم سیکورٹی امور پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔

جنرل سید عاصم منیر اپنے قیام کے دوران اہم ایرانی شخصیات سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

Scroll to Top