خیبر پختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا ، جس میں انتہائی اہم فیصلے متوقع ہیں،صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کرینگے ۔
خیبر پختونخوا کا بینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ، اعلامیہ کے مطابق کابینہ اجلاس رات ث9بجے سول سیکرٹریٹ میں ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کرینگے ، کابینہ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے جائیںگے ۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ اجلاس میں شرکت کیلئے کابینہ اراکین اور متعلقہ حکام کو دعوت نامہ ارسال کردیئے گئے ہیں ۔