پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔

بونیر: موصولہ اطلاعات کے مطابق، بیرسٹر گوہر کی والدہ کا انتقال ان کے آبائی علاقے بونیر میں ہوا،مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ادا کی جائے گی ۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے، جس پر سیاسی شخصیات اور عوام کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Scroll to Top