آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری، سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام، 7 کارندے جہنم واصل

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری ہے،جہاں سکیورٹی فورسز کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے ،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے  بی ایل اے کے مزیز 7 کارندے جہنم واصل کردئے  ۔

بروقت انٹیلیجنس اطلاعات کی بدولت کاشنگی،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں: آپریشن ردالفتنہ 3:لسبیلہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی:کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشت گرد ہلاک

بی ایل اے کے 7 کارندے جہنم واصل، بلوچستان بھر میں آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بڑی کاروائیاں جاری۔

Scroll to Top