وائٹ ہاؤس نے ’’ٹرمپ ٹی وی‘‘ چینل لانچ کر دیا

وائٹ ہاؤس نے ’’ٹرمپ ٹی وی‘‘ چینل لانچ کر دیا

وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق ٹرمپ ٹی وی رئیل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہوگا، اس کی نشریات وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ نے گزشتہ دنوں سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی۔

 یہ بی پڑھیں: جیت امریکہ کی ہی ہوگی، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر کے اس اقدام کے بعد اب امریکا بھر کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

Scroll to Top