سینیٹر فیصل واوڈاکل اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

سینیٹر فیصل واوڈا کل ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ 

فیصل واوڈا کل دوپہر 3:00 بجے اسلام آباد میں میڈیا سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی مسترد:ہماری پالیسیاں کابل اور قندھار سے نہیں اسلام آباد سے آئیں گی،گورنر فیصل کریم کنڈی

پریس کانفرنس میں فیصل واوڈا ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اہم امور پر بات چیت کریں گے۔ 

Scroll to Top