Iqbal

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر روس کا بڑا بیان

مصر اور الجزائر جیسے ممالک بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں، روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ خطے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان تینوں برادر ملکوں کے پاس ایک مضبوط دفاعی اتحاد موجود ہے، […]

مصر اور الجزائر جیسے ممالک بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں، روسی وزیر خارجہ Read More »

جنوبی وزیرستان میں اگست کے دوران کتنے ہنگامی واقعات سامنے آئے؟ رپورٹ جاری

جنوبی وزیرستان میں اگست کے دوران کتنے ہنگامی واقعات سامنے آئے؟ رپورٹ جاری

ریسکیو 1122 اپر اور لوئر جنوبی وزیرستان نے اگست 2026 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 60 ہنگامی واقعات پیش آئے۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں 43 طبی ایمرجنسیز، 4 ٹریفک حادثات، 7 فائرنگ اور تشدد کے واقعات، 5 ریکوری آپریشنز اور ایک

جنوبی وزیرستان میں اگست کے دوران کتنے ہنگامی واقعات سامنے آئے؟ رپورٹ جاری Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن ’’پرائیویٹ سیٹیزن’‘ قرار، وجہ کیا بنی؟

شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان ہی رہیں گے: شہزادہ چارلس کا اعلان

برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان کی حیثیت سے ہی رہیں گے اور برطانیہ واپسی کے باوجود وہ کوئی سرکاری شاہی ذمہ داریاں انجام نہیں دیں گے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ کی

شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان ہی رہیں گے: شہزادہ چارلس کا اعلان Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سے قبل اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کیلیے 6 ارب 60 کروڑ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےاسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے دوران سربراہان مملکت کی نقل و حرکت کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کیلیے 6 ارب 60 کروڑ کی منظوری دے دی Read More »

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ پاک بحریہ روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد 1965 کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ ستمبر کی جنگ کے دوران پاک بحریہ نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور شجاعت کا لوہا منواتے ہوئے سمندری

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے Read More »

وزیراعظم کا یومِ پاک بحریہ پر پیغام: پاک بحریہ سمندروں کی مضبوط اور جدید ترین محافظ قوت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ پاک بحریہ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں اور تمام اہلکاروں کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ستمبر 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے آپریشن “سومناتھ” کے ذریعے دشمن کی ساحلی تنصیبات کو خاک نشین

وزیراعظم کا یومِ پاک بحریہ پر پیغام: پاک بحریہ سمندروں کی مضبوط اور جدید ترین محافظ قوت ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

بلوچستان کا اصل چہرہ، یومِ دفاع پر عوام سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ، اپنے محافظوں کے ہمراہ قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

بلوچستان کا اصل چہرہ، یومِ دفاع پر عوام سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ، اپنے محافظوں کے ہمراہ قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

 یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہریوں نے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس سلسلے میں نکالی گئی پروقار عوامی ریلیوں میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن کے ہاتھوں میں قومی

بلوچستان کا اصل چہرہ، یومِ دفاع پر عوام سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ، اپنے محافظوں کے ہمراہ قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ Read More »

پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں عمل درآمد اچھی بات ہے، نئے صوبوں کے معاملے پرمتفقہ فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، وزیر دفاع

پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں عمل درآمد اچھی بات ہے، نئے صوبوں کے معاملے پرمتفقہ فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد میں الگ اسمبلی یا صوبائی حکومت کے قیام کے امکان کو ایک مثبت اور خوش آئند قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک کے دارالحکومتوں میں اسی طرز کا نظام کامیابی سے چل رہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی

پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں عمل درآمد اچھی بات ہے، نئے صوبوں کے معاملے پرمتفقہ فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، وزیر دفاع Read More »

آیت نور قتل کیس میں بڑی پیشرفت، پولیس تفتیش میں کوتاہی کا انکشاف ، دوبارہ تفتیش کی ہدایت

آیت نور قتل کیس میں بڑی پیشرفت، پولیس تفتیش میں کوتاہی کا انکشاف ، دوبارہ تفتیش کی ہدایت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ہری پور میں کمسن بچی آیت نور کے اغوا، زیادتی اور بہیمانہ قتل کے کیس میں پولیس کی سنگین غفلت اور کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تفتیش نئی ٹیم کے سپرد کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں کیس کے

آیت نور قتل کیس میں بڑی پیشرفت، پولیس تفتیش میں کوتاہی کا انکشاف ، دوبارہ تفتیش کی ہدایت Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعمت کب ہوگی؟

، عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے اور اس کی سماعت کل منگل کو ہو گی ۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اہم آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ  کے رجسٹرار آفس نے اس درخواست کو باقاعدہ طور

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعمت کب ہوگی؟ Read More »

Scroll to Top