Iqbal

حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی کابینہ کا بڑا اعلان

حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی کابینہ کا بڑا اعلان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حوثی ملیشیا کی جانب سے ملک پر کیے جانے والے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا کہ […]

حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی کابینہ کا بڑا اعلان Read More »

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، روس نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کردی

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، روس نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کردی

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے جاری تنازع کو حل کرنے کے لیے باضابطہ طور پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران دونوں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، روس نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کردی Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے برمنگھم میں شروع ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش سے بچنے اور سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج آخری میچ میں میدان میں اترے گی۔ برمنگھم کی سرزمین پر پاکستان آج تک ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا، انگلینڈ کو سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے،

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے برمنگھم میں شروع ہوگا Read More »

کالج آف نرسنگ کے معاملے پر سی سی پی اوپشاور کا بڑا ایکشن، پولیس افسران فارغ

کالج آف نرسنگ کے معاملے پر سی سی پی اوپشاور کا بڑا ایکشن، پولیس افسران فارغ

پشاور کے حیات آباد پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ میں احتجاج، ہنگامہ آرائی اور طلبہ پر پولیس کے مبینہ تشدد کے واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے واقعے کا  نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو عہدوں سے

کالج آف نرسنگ کے معاملے پر سی سی پی اوپشاور کا بڑا ایکشن، پولیس افسران فارغ Read More »

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ کب آپریشنل ہوگا؟ خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مکمل طور پر فعال (آپریشنل) ہوگا، اور پاکستان اپنے اس عزم پر غیر متزلزل ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس معاہدے کے

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان Read More »

برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، ہزاروں پروازیں متاثر، وجہ کیا بنی؟

برطانیہ کے سسٹم میں بڑی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر

برطانیہ کے ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں بڑی تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں تین ہزار سے زائد پروازیں خلل کا شکار ہوئیں۔ برطانیہ کی نیشنل ائیر ٹریفک سروسز  کے فلائٹ پروسیسنگ اور ریڈار سسٹم میں خرابی کے باعث لندن کے ہیتھرو، گیٹوک، مانچسٹر،

برطانیہ کے سسٹم میں بڑی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر Read More »

ہنگومیں پولیس چوکی پرکواڈ کاپٹر حملے کے بعد آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی

ہنگومیں پولیس چوکی پرکواڈ کاپٹر حملے کے بعد آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی

ہنگو: انار چینہ پولیس چوکی پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ایف سی کے جوابی آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔    ضلع ہنگو کی انار چینہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے ڈرون حملے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور فوری جوابی کارروائی

ہنگومیں پولیس چوکی پرکواڈ کاپٹر حملے کے بعد آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی Read More »

نادرا کے نام سے جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

نادرا کے نام سے جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے  نادرا کے نام سے مشابہت رکھنے والی جعلی ویب سائٹ چلا کر شہریوں کا ذاتی اور حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق محمد ارسلان اور علی رضا نامی ملزمان کے

نادرا کے نام سے جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار Read More »

ایجبسٹن میں پاکستان کیخلاف مقابلہ آسان نہیں ہوگا، انگلش کپتان

ایجبسٹن میں پاکستان کےخلاف مقابلہ آسان نہیں ہوگا، انگلش کپتان جو روٹ

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف مقابلہ ہرگز آسان نہیں ہوگا اور ٹیم پوری توجہ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے جو روٹ نے کہا کہ ہماری تمام تر توجہ اگلے پانچ دنوں

ایجبسٹن میں پاکستان کےخلاف مقابلہ آسان نہیں ہوگا، انگلش کپتان جو روٹ Read More »

سپارکو کا کراچی میں سمپوزیم: موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

سپارکو کا پشاور، گلگت اور لاہور کے بعد کراچی میں بھی سمپوزیم: موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

سپارکو کی جانب سے کراچی میں  “خلا برائے موسمیاتی تبدیلی ،ساحلی حرکیات، مینگروز اور سمندری پانی کی مداخلت، خشک سالی اور ہیٹ ویو خطرے کی تشخیص، آبی گزرگاہوں کی حرکیات، زمینی احاطہ کی حرکیات،  فصلوں کی  نگرانی” کے موضوع پر چوتھے علاقائی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ۔ کراچی:  پاکستان سسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ

سپارکو کا پشاور، گلگت اور لاہور کے بعد کراچی میں بھی سمپوزیم: موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور Read More »

Scroll to Top