Iqbal

ایران کے خلاف ایک اور مرحلہ مکمل کرلیا، سینٹکام نے بڑا دعویٰ کردیا

ایران کے خلاف ایک اور مرحلہ مکمل کرلیا، سینٹکام نے بڑا دعویٰ کردیا

 امریکی سینٹرل کمانڈ  نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ امریکی عسکری فورسز نے ایران کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ایک اور نئی لہر کو کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔ سینٹکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس تازہ کارروائی کے دوران پاسدارانِ انقلاب (آئی […]

ایران کے خلاف ایک اور مرحلہ مکمل کرلیا، سینٹکام نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

جڑواں شہروں میں دوسرے روز بھی تیز بارش، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

جڑواں شہروں میں دوسرے روز بھی تیز بارش، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے بعد جڑواں شہروں کے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہر بھر میں رین ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیدپور میں 43، پی ایم

جڑواں شہروں میں دوسرے روز بھی تیز بارش، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں صدر مملکت سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں صدر مملکت سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

لندن میں صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ون آن ون ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں صدر مملکت سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا Read More »

کپتان بابراعظم کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر آگئی

 قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مکمل فٹ ہیں ان کے بخار سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔  قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بیمار نہیں بلکہ مکمل فٹ ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان کی قیادت میں ڈنر کے لیے پاکستان ہاؤس پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل خبریں

کپتان بابراعظم کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

حکومتی اشارے کا انتظار ہے، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر گوہر

حکومتی اشارے کا انتظار ہے، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے فی الحال مذاکرات کا کوئی اشارہ نہیں ملا، لیکن پی ٹی آئی مسائل کے پرامن حل کے لیے سیاسی بات چیت سے گریز نہیں کرے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی

حکومتی اشارے کا انتظار ہے، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ وفاقی وزیر قانون نے فارمولا پیش کردیا

نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ وفاقی وزیر قانون نے فارمولا پیش کردیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب مناسب سمجھیں گی، دو تہائی اکثریت کی آئینی طاقت سے ملک میں نئے صوبے بھی قائم کیے جا سکیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے متعدد بار حزبِ اختلاف کو

نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ وفاقی وزیر قانون نے فارمولا پیش کردیا Read More »

بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں،امریکی صدر

آبنائے ہرمز کا معاملہ یا کچھ اور؟ امریکی صدر کی ایران کو ایک اوردھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی اہداف پر طاقتور حملے شروع کر دیے ہیں اور تہران کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جوابی اقدام پر اسے مزید شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق

آبنائے ہرمز کا معاملہ یا کچھ اور؟ امریکی صدر کی ایران کو ایک اوردھمکی Read More »

روسی صدر کا امریکہ اور اسرائیل کےخلاف ایران کی حمایت کا کھلا اعلان

روسی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کےخلاف ایران کی حمایت کا کھلا اعلان کردیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کے مابین اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب

روسی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کےخلاف ایران کی حمایت کا کھلا اعلان کردیا Read More »

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ عشایئے میں قومی کرکٹ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ Read More »

نائب وزیراعظم ا سحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

نائب وزیراعظم ا سحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور کثیرالجہتی نظام

نائب وزیراعظم ا سحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد Read More »

Scroll to Top