Iqbal

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات، کپتان بابراعظم نے اہم تحفہ پیش کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات، کپتان بابراعظم نے اہم تحفہ پیش کیا

قومی کرکٹ ٹیم نے دورۂ برطانیہ کے دوران شاہی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کی، جہاں قومی ٹیم کی جانب سے انہیں ایک خصوصی بیٹ تحفے میں دیا گیا۔  ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ موجود تھے۔ تقریب کے دوران برطانوی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات، کپتان بابراعظم نے اہم تحفہ پیش کیا Read More »

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں پوسٹ مون سون اور مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کے بعد 4 اور 5 ستمبر کو اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا Read More »

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مرحلے پر عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔ مہمان ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے لیے نوبل امن انعام کا مطالبہ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کا مظہر ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے نے کہا  ہے کہ پاکستان آئندہ برس شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران دراصل خطے میں امن کے قیام کے لیے اسلام آباد کی سنجیدہ کوششوں

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کا مظہر ہے، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کرغزستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کرغزستان کا سرکاری دورہ سمیٹ کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جہاں اس دورے کا ایک یادگار پہلو کرغز صدر صادر ژاپاروف کی جانب سے کی گئی بے مثال مہمان نوازی رہا۔ کرغزستان کے صدر نے پروٹوکول کی روایت سے ہٹ کر خود گاڑی چلائی اور وزیراعظم شہباز شریف کو ایئرپورٹ

وزیراعظم شہباز شریف کرغزستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے Read More »

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ کرغزستان سے وطن واپسی پر ہی وزارت صحت اور پمز ہسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کی انکوائری رپورٹ پر عمل درآمد سے متعلق ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔ اسلاما ٓباد:  اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر اقتصادی امور اور پمز کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جہاں وزیراعظم کو

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان Read More »

ایران یمیں مقامی کرنسی کی قدر میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 22 لاکھ ایرانی ریال (یا 2 لاکھ 20 ہزار تومان) سے تجاوز کر گئی ہے۔

ایران میں ایک امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کرگیا

ایران یمیں مقامی کرنسی کی قدر میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 22 لاکھ ایرانی ریال (یا 2 لاکھ 20 ہزار تومان) سے تجاوز کر گئی ہے۔ عراقی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں محض دو روز کے اندر ڈالر کی قیمت میں نمایاں

ایران میں ایک امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کرگیا Read More »

اسلام آباد میں منفرد مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی گئی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں منفردمقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے ایک نئے اور منفرد مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے جانے والے اس نئے نظام کے تحت اسلام آباد کو تین الگ الگ بلدیاتی حلقوں میں تقسیم

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں منفردمقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی Read More »

تنقید سے گھبراتا نہیں، جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا، ان کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا، چیئرمین پی سی بی

تنقید سے گھبراتا نہیں، جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا، ان کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا، چیئرمین پی سی بی

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ خراب کارکردگی پرشدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس کا انہیں ذاتی طور پر بہت رنج ہے، تاہم انگلینڈ کے دورے

تنقید سے گھبراتا نہیں، جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا، ان کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا، چیئرمین پی سی بی Read More »

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

حکومت کا جماعت اسلامی سے بات چیت کا اعلان، مذاکرات کب ہونگے؟ احسن اقبال نے بتادیا

وفاقی حکومت کا جماعت اسلامی کیساتھ باقاعدہ مذاکرات کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے کل دوپہر 3 بجے منصورہ لاہور میں اہم مذاکرات ہوں گے۔ وفاقی وزیر کے مطابق حکومتی کمیٹی میں رانا ثنا اللہ اور

حکومت کا جماعت اسلامی سے بات چیت کا اعلان، مذاکرات کب ہونگے؟ احسن اقبال نے بتادیا Read More »

Scroll to Top