امریکہ نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا
امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک یا کمپنی ایران کے ساتھ کاروبار یا مالی لین دین جاری رکھے گی، اسے سخت امریکی پابندیوں اور عالمی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکہ کے وزیرِ خزانہ نے واضح کیا کہ ایران کو […]
امریکہ نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »










