دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے حکومت کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام اپنی جگہ قائم ہے اور اس کے خاتمے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز […]










