Iqbal

ایرانی صدر کو بتایا کہ مکہ دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم اور ایرانی صدر کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

 وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سائیڈ لائن  پر ملاقات کی ،اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع […]

وزیراعظم اور ایرانی صدر کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق Read More »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے دوران افسوسناک واقعات

مانسہرہ اور بٹگرام میں طوفانی بارش، سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ، 15 مکانات تباہ

مانسہرہ اور بٹگرام میں شدید بارش اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے لاپتہ ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق طغیانی کے باعث 15 مکانات منہدم ہوئے اور کئی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ مانسہرہ میں اچانک تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد ندی نالوں میں

مانسہرہ اور بٹگرام میں طوفانی بارش، سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ، 15 مکانات تباہ Read More »

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مجوزہ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز اور پولیس کو کسی بھی پرتشدد صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری Read More »

خیبر پختونخواپولیس کو جدید ترین سکیورٹی آلات ملتے رہے، پی ٹی آئی حکومت وسائل کی کمی کا رونا روتی رہی

خیبر پختونخواپولیس کو جدید ترین سکیورٹی آلات ملتے رہے، پی ٹی آئی حکومت وسائل کی کمی کا رونا روتی رہی

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور سکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے صوبائی پولیس کو بھاری آلات اور گاڑیاں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو موصول ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی 2025 سے اب تک پولیس اور صوبائی حکومت

خیبر پختونخواپولیس کو جدید ترین سکیورٹی آلات ملتے رہے، پی ٹی آئی حکومت وسائل کی کمی کا رونا روتی رہی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب طارق رحمان سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب طارق رحمان سے اہم ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب طارق رحمان سے اہم ملاقات Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

 اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے آغاز پر 75 سے زائد ممالک کے وفود احتجاجاً اجلاس ہال سے واک آوٹ کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کے دوران 77 ممالک کے وفود یا تو ہال سے واک آؤٹ کر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ Read More »

امریکہ اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا بڑا مطالبہ

امریکہ اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا بڑا مطالبہ

 چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چینی صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے امریکہ اور ایران پر زور دیا کہ وہ معاملات

امریکہ اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا بڑا مطالبہ Read More »

آر ایل این جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

آر ایل این جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

 اوگرا نے ستمبر ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس  کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق (آر ایل این جی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد کی کمی کی گئی ہے ۔  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس

آر ایل این جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری Read More »

سہیل آفریدی لانگ مارچ کے ذریعے خود کو سیاسی شہید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، سینئر تجزیہ نگارحماد حسن

سہیل آفریدی لانگ مارچ کے ذریعے خود کو سیاسی شہید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، سینئر تجزیہ نگارحماد حسن

سینئر تجزیہ کار حماد حسن نے تحریک انصاف کے اندرونی حلقوں سے ایک اہم خبر کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ہٹائے جانے کا اشارہ ملنے کے بعد سہیل آفریدی نے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حماد حسن کے

سہیل آفریدی لانگ مارچ کے ذریعے خود کو سیاسی شہید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، سینئر تجزیہ نگارحماد حسن Read More »

ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا

ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا

ایران نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے اس دور میں واپس نہیں جائے گا جو جنگ سے پہلے کا تھا، امریکہ کو پہلا قدم اٹھانا ہوگا، جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن

ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا Read More »

Scroll to Top