قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی
قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے سیگی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین جاں بحق، باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ قلعہ عبداللہ پولیس حکام کے مطابق زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی Read More »










