امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور سفارتی مشن کی پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی ہے ۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بعد اسے تسلیم کرنے […]
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور سفارتی مشن کی پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد Read More »










