Iqbal

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر متفق، معاہدے پر دستخط کب ہونگے؟

آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی صورتحال سنگین شکل اختیار کر گئی، جہازوں کی آمدورفت کم ترین سطح پر آگئی

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث  آبنائے ہرمز میں سکیورٹی صورتحال بدستور انتہائی سنگین ہے جہاں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق28 فروری سے اب تک آبنائے ہرمز میں 857 بحری سفر ریکارڈ ہوئے، گزشتہ 7 روز میں آبنائے ہرمز سے […]

آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی صورتحال سنگین شکل اختیار کر گئی، جہازوں کی آمدورفت کم ترین سطح پر آگئی Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کس نے کیا؟ طلال چودھری نے بتادیا

توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، ہم پی ٹی آئی کو سمجھاتے رہتے ہیں مگر انہوں نے مزید تجربہ کرنا ہے تو کرلیں ۔ عمران خان کی ہسپتال منتقلی  سے متعلق نجی ٹی وی

توہین عدالت اُن لوگوں نے کی جنہوں نے مجمع نہ لگانے کا حکم نہیں مانا، طلال چودھری Read More »

امریکی اقتصادی پابندیاں، ایران کا سخت ردعمل سامنے آگیا

موجودہ اقتصادی کارروائی بھی ناکام ہوگی، ہم یہ فلم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں،ایرانی وزیر خاجہ

 امریکی پابندیوں پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سخت ردعمل سامنے آگیا، عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی پابندیاں اور دباؤ پہلے بھی ناکام ہو چکے ہیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکہ کی غیر مشروط سرنڈر کی کوشش بھی ناکام ہوئی، موجودہ اقتصادی کارروائی بھی ناکام ہوگی، ہم یہ فلم

موجودہ اقتصادی کارروائی بھی ناکام ہوگی، ہم یہ فلم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں،ایرانی وزیر خاجہ Read More »

روس کا یوکرین میں بڑا ڈرون حملہ، 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

روس کے یوکرین پر حملے جاری، تازہ ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

یوکرین کے شہر کریوی ریہ میں روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی ڈرونز نے شہر میں واقع ایک شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا، جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا، حملے کے بعد امدادی

روس کے یوکرین پر حملے جاری، تازہ ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی Read More »

سپرانٹیلی جنس ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایران اختلافات برقرار رہنے کے باوجود معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن صحیح معاہدے کیلئے تیار نہیں ۔  جنوبی کیرولائنا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ معاہدہ کرنا چاہتے

امریکہ کو اس پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

انگلینڈ نے ہمیں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پر فارم نہیں کرسکے،سلمان آغا

انگلینڈ نے ہمیں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پر فارم نہیں کرسکے،سلمان آغا

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں انگلینڈ نے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پر فارم نہیں کرسکے۔ ملیڈز: پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے

انگلینڈ نے ہمیں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پر فارم نہیں کرسکے،سلمان آغا Read More »

امریکا اور متحدہ عرب امارات نے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کر دیا

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان

 امریکا اور متحدہ عرب امارات نے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کر دیا، یو اے ای حکام کے مطابق ٹاسک فورس جلد کام شروع کرے گی ۔ دبئی: یو اے ای حکام کے مطابق ابوظہبی میں امریکی اماراتی ٹاسک فورس قائم کی جائےگی، ٹاسک فورس میں دونوں ممالک کے 20 ماہرین شامل ہوں

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان Read More »

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر سپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر فیفا نے دونوں ٹیموں ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی اور بھاری جرمانے عائد کردیئے۔ فیفا کی جانب سے  ارجنٹینا کے لینڈرو پیریڈس پر 10 انٹرنیشنل میچز کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے Read More »

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز حکومتِ پاکستان نے قید سابق وزیر اعظم عمران خان کے خاندان اور پارٹی کے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں ’’تشدد، ذہنی اذیت، تنہائی میں قید اور طبی غفلت‘‘ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق پارٹی اور خاندان کے الزامات مسترد کردیئے ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ Read More »

ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں ، بلڈ پریشر نارمل اور بینائی میں بھی بہتری آئی ہے ۔  عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بتایا

عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات مسترد کردیئے Read More »

Scroll to Top