صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی اور پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی جانب سے پاکستان اور سعودی […]
صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر Read More »










