طبی معائنے کے دوران شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں نے عمران خان نیازی کی آنکھوں کے معائنے میں حصہ لیا، پمز انتظامیہ
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،اعلامیے کے مطابق عمران خان نیازی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کے لیے پمز اسلام آباد لایا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طبی معائنے کے […]










