پاسداران انقلاب کو اپنی جنگی صلاحیتیں مزید بڑھانے کا حکم
پاسداران انقلاب کو دشمن پر حملوں کی صلاحیت مزید بڑھانے کا حکم دیدیا گیا ،نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت ایران کے پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی نے حکم دیا ہے کہ پاسداران انقلاب […]
پاسداران انقلاب کو اپنی جنگی صلاحیتیں مزید بڑھانے کا حکم Read More »










