Web Desk

خیبرپختونخوا میں 5 روز میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 5 روز سے جاری بارشوں کے دوران جاں بحق افراد میں دو خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی […]

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی Read More »

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی،مقام بھی طے پا گیا

پرتگال کے معروف فٹبالر او سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، ان کی شادی کی تاریخ اور اور جس جگہ شادی ہوگی اس مقام سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف فٹبالر 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو آئندہ

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی،مقام بھی طے پا گیا Read More »

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی

آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز یا فوج لائی گئی تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے، ایران

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستہ کی اجازت نہیں دے گا، جنگی جہاز یا فوج لائی گئی تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے۔ تہران: مشیرسپریم لیڈر جنرل محسن رضائی نے اپنے بیان میں امریکہ کو

آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز یا فوج لائی گئی تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے، ایران Read More »

تمام سیاسی جماعتیں مالی گوشوارے جمع کرائیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 26۔2025 کے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس اورفنڈنگ کی مکمل تفصیلات 29 اگست تک لازمی جمع کرائی جائیں۔ اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے سیاسی جماعتوں کو اپنی آمدن، اخراجات، فنڈنگ کے ذرائع، اثاثوں اور

تمام سیاسی جماعتیں مالی گوشوارے جمع کرائیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان Read More »

پولیس کی عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت

عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے وطن عزیز کے امن و سلامتی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے

عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گزشتہ 20 دن کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، کمی کے بعد تیل کی قیمتیں 13 جولائی کے بعد کم ترین سطح پر آگئیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 6.35 ڈالر کمی کے بعد 83.77 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 4.33

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گزشتہ 20 دن کی کم ترین سطح پر آگئیں Read More »

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالیوں میں طغیا نی

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سوات کے مختلف علاقوں امان کوٹ، قمبر، شہید آباد، اوڈیگرام اور کانجو میں برساتی نالے نکل آئے،، جس کے بعد پانی سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں ۔ سوات: سیلابی پانی کے بعد مذکورہ علاقون میں ٹریفک کانظام بھی متاثرہوا ، متعدد علاقوں میں سیلابی پانی دکانوں اور مکانات میں داخل ہوا اور مقامی لوگوں

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی Read More »

جولائی میں بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی ،کئی اشیائے خورونوش کے دام بڑھ گئے

رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران بھی ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں انڈے، برائلر چکن اور

جولائی میں بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی ،کئی اشیائے خورونوش کے دام بڑھ گئے Read More »

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو

 ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ استنبول: ترک ایوان صدر کے مطابق س موقع پر صدر ایردوان نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو Read More »

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر نے بری خبر دی ہے کہ درآمدی گندم کی قیمت مقامی گندم سے زیادہ ہوگی،مقامی گندم کی قیمت 4500 روپے فی من کردیں تو کسان مہنگی کھاد بھی ڈال لے گا اور گندم سرپلس ہوجائے گی۔ اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی غذائی تحفظ کمیٹی کا اجلاس سید حسین

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی Read More »

Scroll to Top