پاک افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
پاکستان کی عسکری قیادت نے یومِ استحصالِ کشمیر پر دوٹوک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل سے […]
پاک افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ Read More »










