Web Desk

مریم نواز چاہتی ہیں عمران خان انہیں خط لکھیں ، یہ انکی حسرت ہی رہیگی ، بیرسٹر سیف

مریم نواز چاہتی ہیں عمران خان انہیں خط لکھیں ، یہ انکی حسرت ہی رہیگی ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز چاہتی ہیں عمران خان انہیں خط لکھیں ، یہ انکی حسرت ہی رہے گی انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی ، ان کی سوچ […]

مریم نواز چاہتی ہیں عمران خان انہیں خط لکھیں ، یہ انکی حسرت ہی رہیگی ، بیرسٹر سیف Read More »

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پشاور کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، چترال، سوات ، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغز مانسہرہ، مالا کنڈ، ایبٹ آباد ، صوابی ،مردان، نوشہرہ،

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

مذاکرات کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا، اسد قیصر

مذاکرات کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا ، لیکن سنجیدگی نہیںدکھائی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ابھی وفاقی حکومت کیساتھ کوئی بات نہیں ہورہی

مذاکرات کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا، اسد قیصر Read More »

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر لوئر کرم کے چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ کرلیاہے ، ان علاقوں میں شر پسند عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کیے جائینگے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اوچت ، مندوری ، داد کمر اور بگن نامی دیہات خالی کروا

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ Read More »

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں ، باجوہ نے مارشل لا کی تیاری کرلی تھی ، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مکمل کمپرومائزڈ ہے ، اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں یہ انہیں پی ٹی آئی کو کچھ چاہیے ۔ پارٹی فنڈ میں خورد برد کرکے پارٹی رہنمائوں کے گھر چلتے ہیں، علیمہ خان کی چیٹ کے پی میں لوٹ مار کا

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں ، باجوہ نے مارشل لا کی تیاری کرلی تھی ، فیصل واوڈا Read More »

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا

پاکستان کے دورے پر آئے ورلڈ بینک کے نو رکنی وفد نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا ، چیئرمین واپڈا بھی وفد کے ہمرا ہ تھے ۔ تربیلا ڈیم ، تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن اور چوتھے توسیعی منصوبے کو ورلڈ بینک کی مالی معاونت سے مکمل کیاگیا ہے ، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع

خیبر پختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر ملازمین کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملازمین کی اسناد چھان بین کیلئے وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کے سپرد کردی گئیں ۔ اس سلسلے میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی سے وی سی پشاور یونیورسٹی کی اہم ملاقات ہوئی جس کے بعد اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع Read More »

کالام میں برفباری: پہاڑوں پر سفید چادر کا راج، لاہور میں بارش کی پیشگوئی

کالام میں برفباری نے آسمان کو حسین بنایا، جبکہ پہاڑوں پر برف کی سفید چادر نے منظر کو جادوئی بنا دیا۔ کالام میں برفباری اور آسمان سے گرتے گالوں نے منظر کو حسین بنا دیا ہے، جب کہ پہاڑوں پر سفید چادر بچھ گئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باران رحمت ہوئی ہے، جن

کالام میں برفباری: پہاڑوں پر سفید چادر کا راج، لاہور میں بارش کی پیشگوئی Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز آج پاکستان میں، شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز

آج سے شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں دنیا کی 8 بہترین کرکٹ ٹیمیں چیمپئن بننے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے کیونکہ دنیائے کرکٹ کا سب سے سنسنی خیز ٹورنامنٹ، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز آج

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز آج پاکستان میں، شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز Read More »

سعودی عرب کا پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو وزارتوں میں ای آفس کے نفاذ کی پیشرفت پر بریفنگ دی

سعودی عرب کا پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top