Web Desk

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنھبالنے کے بعد پہلی بار روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے، رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان روسی رہنما کے ساتھ تقریباً 90 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کیا امریکی صدر نے کہا کہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں کی گئی […]

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع Read More »

LNG Gas

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

Medical Health

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ

لک بھر میں ادویات اور میڈیکل ٹیسٹ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے دوران صحت کی سہولیات 1.27 فیصد تک مہنگی ہوئیں ، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا ، سالانہ بنیادوں پر میڈیکل ٹیسٹ 15.16 فیصد تک مہنگے ہوئے۔ یہ بھی

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ Read More »

Chief Secretary KP

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نئے چیف سیکرٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ تجاوز کر گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق، 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے کے ساتھ

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ تجاوز کر گئی Read More »

Pakistan Cricket Team

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آئی سی سی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹسمین سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کے نصف گزرنے کے بعد بالآخر اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ اور ترقی و منصوبہ بندی نے اس ضمن میں 4 ارب 32 کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ فنڈز “ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو”

خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا Read More »

تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا

سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تُلسی گبارڈ کو امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی  سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے  تُلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔  تُلسی گبارڈ نے بدھ کوبطور  امریکی نیشنل انٹیلی جنس

تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا Read More »

Govt Employees

خیبرپختونخوا،غیر حاضر سرکاری اساتذہ کی شامت آگئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیرحاضر اساتذہ اور عملے پر جرمانے عائد کرنے اور ان کی تنخواہوں میں کٹوتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پشاور نے بدھ کے روز مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا، اور ڈیوٹی سے غیرحاضر اساتذہ اور عملے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ڈی ای

خیبرپختونخوا،غیر حاضر سرکاری اساتذہ کی شامت آگئی Read More »

خیبرپختونخوا، 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کا مستقبل خطرے میں

خیبر پختونخوا حکومت نے نگراں دور میں بھرتی ہونے والے 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کے لئے صوبائی اسمبلی نے بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ بل کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان بھرتی ہونے والے افراد پر ہو گا۔ بل کے متن کے

خیبرپختونخوا، 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کا مستقبل خطرے میں Read More »

Scroll to Top