Web Desk

ڈاکٹر وردہ قتل کب اور کیسے ہوا، کون ملوث تھا؟ ڈی پی او نے تفصیلات بتا دیں

ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے بارے میں میڈیا کو اہم تفصیلات فراہم کر دیں۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 4 دسمبر کو پولیس کو ڈاکٹر وردہ کی گمشدگی کی رپورٹ موصول […]

ڈاکٹر وردہ قتل کب اور کیسے ہوا، کون ملوث تھا؟ ڈی پی او نے تفصیلات بتا دیں Read More »

نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی شاندار کارکردگی، 69 میڈلز اپنے نام کر لیے

خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 69 میڈلز اپنے نام کیے۔ خیبرپختونخوا نے 5 گولڈ، 18 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کر کے مجموعی میڈلز کی بنیاد پر آٹھویں جبکہ صوبوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز اختتام

نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی شاندار کارکردگی، 69 میڈلز اپنے نام کر لیے Read More »

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا اہم مفرور ملزم شمریز پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ایبٹ آباد میں چھاپے کے دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے جواب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شمریز کو گولیاں مار کر قابو پا لیا۔ ذرائع کے مطابق شمریز وردہ قتل میں مفرور ہونے

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا Read More »

خیبر پختونخوا میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 13 خوارج مارے گئے

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبر 2025 کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارت کے پراکسی فتنہ الخوارج سے

خیبر پختونخوا میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 13 خوارج مارے گئے Read More »

یروشلم پوسٹ کا جھوٹ پکڑا گیا، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ناکام، نوید اکرم افغانی نژاد نکلا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے ایک نوید اکرم کی لنکڈن پروفائل شیئر کی، جسے بعد میں جھوٹا اور گمراہ کن پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق جس نوید اکرم کو جروسلم پوسٹ نے نشانہ بنایا اس نے 2016 میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ پاکستان میں انجینئرنگ کی ڈگری

یروشلم پوسٹ کا جھوٹ پکڑا گیا، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ناکام، نوید اکرم افغانی نژاد نکلا Read More »

آسٹریلیا میں شہریوں پر فائرنگ کرنے والا افغان شہری نکلا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص افغان نژاد نکلا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے کا نام نوید اکرم ہے جو آسٹریلیا میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، اس نے مقامی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور اس کا تعلق افغان نژاد خاندان

آسٹریلیا میں شہریوں پر فائرنگ کرنے والا افغان شہری نکلا Read More »

دبئی، انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کو اہم میچ میں ناکامی کا سامنا

دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ مینز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ اے کے اس مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، بھارت نے 46.1 اوورز میں 240 رنز بنا

دبئی، انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کو اہم میچ میں ناکامی کا سامنا Read More »

اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جلسے سے خطاب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا جیل سے واضح پیغام موصول ہو چکا ہے، اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِاہتمام ضلع کوہاٹ جلسے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور پرجوش خطابات کیے۔

اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جلسے سے خطاب Read More »

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ ناکام ثابت ہوا، بیرسٹر عقیل ملک

مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا حالیہ کوہاٹ جلسہ انتہائی ناکام ثابت ہوا۔ ٹی وی پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ فساد، انتشار یا جلاؤ گھیراؤ پھیلانے کے لیے نہیں دیا۔ بیرسٹر عقیل

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ ناکام ثابت ہوا، بیرسٹر عقیل ملک Read More »

قاضی انور ایڈوکیٹ انصاف لائرز فورم کی صدارت سے مستعفی ہو گئے

قاضی انور ایڈوکیٹ نے پارٹی سے دلبرداشتہ ہو کر انصاف لائرز فورم اور پی ٹی آئی کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ معروف وکیل اور سیاسی کارکن قاضی انور ایڈوکیٹ نے انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کی صوباٸی صدارت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

قاضی انور ایڈوکیٹ انصاف لائرز فورم کی صدارت سے مستعفی ہو گئے Read More »

Scroll to Top