Web Desk

موٹر سائیکل خریدنا ہوا آسان، ہنڈا ماڈلز بلا سود اقساط پر حاصل کریں

بینک الفلاح نے اٹلس ہنڈا کی موٹر سائیکلوں کے لیے محدود مدت کی زیرو مارک اپ اسکیم متعارف کرا دی ہے. سکیم کے کے تحت صارفین ہنڈا کے مقبول ماڈلز بلا سود، آسان ماہانہ اقساط پر وہ بھی بلاسود کے حاصل کر سکتے ہیں۔ بینک کی جانب سے یہ سہولت ایسے وقت پیش کی گئی […]

موٹر سائیکل خریدنا ہوا آسان، ہنڈا ماڈلز بلا سود اقساط پر حاصل کریں Read More »

افغانستان نے علاقائی امور سے متعلق ایران کے اجلاس میں شرکت مسترد کر دی

طالبان حکومت نے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہونے کے باوجود ایران میں افغانستان سے متعلق ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایران کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔ افغان وزارت خارجہ

افغانستان نے علاقائی امور سے متعلق ایران کے اجلاس میں شرکت مسترد کر دی Read More »

9مئی بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق اہم بیانات دیے ہیں اور الزام عائد کیا ہے کہ یہ منصوبہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور

9مئی بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا،خواجہ آصف Read More »

چند دن کے وزیراعلیٰ ہیں، آپ کا دور ختم ہو چکا، اختیار ولی کا سہیل آفریدی کو کرارا جواب

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے سہیل آفریدی کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ چند دنوں کے وزیراعلی ہیں، زیادہ پھیلانے کی ضرورت نہیں۔ اختیار ولی خان نے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کا راج اور آپ کا وقت ختم ہو چکا ہے

چند دن کے وزیراعلیٰ ہیں، آپ کا دور ختم ہو چکا، اختیار ولی کا سہیل آفریدی کو کرارا جواب Read More »

مخالفین کرپشن ثابت کردیں استعفیٰ دے دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کرپشن ثابت کردیں تو وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ دے دوں گا۔ کوہاٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کی ہم منصب مریم نواز پر تنقید کے نشتر چلا دیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

مخالفین کرپشن ثابت کردیں استعفیٰ دے دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ خاص طور پر یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا Read More »

اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو گمراہ کرنے لگ گیا

اسٹریلیا کے شہر سڈنی میں حالیہ ہولناک حملے کے بعد اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا نے حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے نام سے بتائی تاہم بعض غیر ملکی میڈیا نے شیخ نوید نامی نوجوان کی تصویر دکھا کر غلط معلومات پھیلانا شروع کر

اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو گمراہ کرنے لگ گیا Read More »

سڈنی میں فائرنگ کے ہولناک واقعے میں 12 ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک ساحل پر ہونے والے ہولناک فائرنگ واقعے میں 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تقریب میں تقریباً

سڈنی میں فائرنگ کے ہولناک واقعے میں 12 ہلاک، متعدد زخمی Read More »

آسٹریلیا کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ، نیو ساؤتھ ویلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

 لاہور سے تعلق رکھنے والے سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڈنی حملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ نوید اکرم نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بعض میڈیا پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا صارفین

آسٹریلیا کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ، نیو ساؤتھ ویلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا Read More »

بس بہت ہو چکا،مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا، ایڈووکیٹ قاضی انور

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اور انصاف لائرز فورم کے صدر قاضی محمد انور نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر کو اپنا تحریری استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔ ایڈووکیٹ قاضی انور نے استعفیٰ میں کہا کہ بس بہت ہو چکا مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا۔

بس بہت ہو چکا،مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا، ایڈووکیٹ قاضی انور Read More »

Scroll to Top