نیویارک میں پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کا روڈ شو، قومی کھلاڑیوں کی شرکت
پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد ہوا۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ ہوا اور اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ روڈ شو میں قومی مینز کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی شریک تھے جن میں سلمان […]
نیویارک میں پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کا روڈ شو، قومی کھلاڑیوں کی شرکت Read More »










