افغان کشیدگی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو نقصان پہنچایا، اسد قیصر
پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے اثرات کی وجہ سے خیبر پختونخوا کی معیشت شدید نقصان کا شکار ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں سرمایہ کاری کی شرح اور صنعتی ترقی جنگ کی وجہ سے متاثر ہوئی اور کئی صنعتیں بند ہو گئیں۔ انہوں […]
افغان کشیدگی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو نقصان پہنچایا، اسد قیصر Read More »










