Web Desk

این اے 18 ہری پور ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان بھاری اکثریت سے کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نے بھاری لیڈ کے ساتھ میدان مار لیا ہے۔ این اے 18 ہری پور میں 602 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے […]

این اے 18 ہری پور ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان بھاری اکثریت سے کامیاب Read More »

پر امن ضمنی انتخابات، کم ٹرن آؤٹ کے پیچھے متعدد وجوہات، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات پرامن ماحول میں مکمل ہوئے اور الیکشن کمیشن کو کوئی غیر معمولی شکایات موصول نہیں ہوئیں۔ انہوں نے یہ گفتگو وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ پنجاب

پر امن ضمنی انتخابات، کم ٹرن آؤٹ کے پیچھے متعدد وجوہات، چیف الیکشن کمشنر Read More »

ضمنی انتخابات میں عوام کا مسلم لیگ ن پر اعتماد،نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت کا ثمر قرار

لاہور/ساہیوال: حالیہ ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کی ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کی پالیسیوں پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی قیادت کے مطابق یہ کامیابیاں اللہ کے فضل و کرم اور عوام کے بھروسے کا نتیجہ ہیں جس پر وہ قوم کے شکر گزار ہیں۔ ساہیوال کے

ضمنی انتخابات میں عوام کا مسلم لیگ ن پر اعتماد،نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت کا ثمر قرار Read More »

این اے-18 ہری پور ضمنی انتخابات کے نتائج آخری مراحل میں داخل، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان سب سے آگے

ہری پور: ہری پور میں این اے-18 کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ شہر سے لے کر دیہی علاقوں تک عوام کی نظریں حتمی نتائج کے اعلان پر جمی ہوئی ہیں۔ کل 602 پولنگ اسٹیشنز میں سے 570 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کو

این اے-18 ہری پور ضمنی انتخابات کے نتائج آخری مراحل میں داخل، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان سب سے آگے Read More »

پختون ڈیجیٹل کے سروے کی درستگی ثابت ہوئی، این اے-18 ہری پور ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن آگے

ہری پور میں این اے-18 کے ضمنی انتخابات کے نتائج سے پہلے پختون ڈیجیٹل نے ایک سروے کروایا تھا تاکہ عوام کی رائے جانی جا سکے کہ کون سے امیدوار کی جیت متوقع ہے۔ سروے کے نتائج سے واضح ہوا کہ عوام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ہیں اور لوگ توقع کر

پختون ڈیجیٹل کے سروے کی درستگی ثابت ہوئی، این اے-18 ہری پور ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن آگے Read More »

این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 500 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگی امیدوار آگے

ہری پور: ہری پور کے این اے-18 ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 602 پولنگ اسٹیشنز میں سے اب تک 500 کے نتائج موصول ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 139,147 ووٹ لے کر سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں، جبکہ آزاد امیدوار اور پی ٹی

این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 500 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگی امیدوار آگے Read More »

ہری پور این اے 18 ضمنی انتخابات، 447 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج، بابر نواز خان کو واضح برتری

ہری پور: ہری پور کے این اے-18 ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر 602 پولنگ اسٹیشنز میں سے اب تک 447 کے نتائج موصول ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 124,969 ووٹ حاصل کر کے سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں، جبکہ

ہری پور این اے 18 ضمنی انتخابات، 447 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج، بابر نواز خان کو واضح برتری Read More »

بابر نواز خان کے پاس بھاری برتری ، 416 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکار ی نتائج آگئے،186 کے آناباقی

ہری پور: ہری پور کے این اے-18 ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ 602 پولنگ اسٹیشنز میں سے 416 اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 116,552 ووٹ حاصل کرکے سبقت لے گئے ہیں، جبکہ آزاد امیدوار (پی ٹی آئی کے حمایتی) شہر ناز

بابر نواز خان کے پاس بھاری برتری ، 416 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکار ی نتائج آگئے،186 کے آناباقی Read More »

ہری پور، این اے 18 کے 345 پولنگ اسٹینشنز کے نتائج، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 97389 ووٹ لیکر آگے

ہری پور : این اے-18 کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ 345 پولنگ سٹیشنز سے موصولہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 97,389 ووٹ حاصل کرکے آگے ہیں۔ آزاد امیدوار شہر ناز عمر ایوب 68,534 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے دفتر سے

ہری پور، این اے 18 کے 345 پولنگ اسٹینشنز کے نتائج، مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 97389 ووٹ لیکر آگے Read More »

ہری پور، این اے 18کے308پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ، ن لیگ کے بابر نواز آگے ،300پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا باقی

ہری پور کے حلقہ این اے-18 کے 308 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج میں مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان آگے ہیں۔ آزاد امیدوار اور پی ٹی آئی کے حامی شہرناز عمر ایوب دوسرے نمبر پر ہیں، اب بھی 300 سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آنا باقی ہیں، جس کے بعد حتمی

ہری پور، این اے 18کے308پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ، ن لیگ کے بابر نواز آگے ،300پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا باقی Read More »

Scroll to Top