Web Desk

قومی و صوبائی اسمبلی کے اہم حلقوں میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجے گا

آج ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا بڑا مرحلہ منعقد ہو رہا ہے جس میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ووٹنگ ہو گی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی، قومی اسمبلی کے اہم حلقوں میں مقابلے سخت متوقع ہیں۔ این اے-18 […]

قومی و صوبائی اسمبلی کے اہم حلقوں میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجے گا Read More »

فرانسیسی نیول کمانڈر نے پاک بھارت جنگ میں بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق کر دی

سینئر فرانسیسی نیول کمانڈر کیپٹن جیک لاونی نے حالیہ پاک بھارت فضائی معرکے میں بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ یہ پاکستان کی بہتر جنگی حکمت عملی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ کیپٹن لاونی نے کہا کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ صورتحال تھی جس میں 140 سے زائد لڑاکا طیارے

فرانسیسی نیول کمانڈر نے پاک بھارت جنگ میں بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق کر دی Read More »

صاحبزادہ فرحان نے کیلنڈر ایئر میں 100 ٹی ٹوئنٹی چھکے جڑ کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دھواں دھار اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ایک ہی کیلنڈر ایئر میں 100 ٹی ٹوئنٹی چھکے لگانے کا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بیٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ کامیابی انھوں نے سری لنکا کے خلاف جاری ٹرائی سیریز کے دوران سمیٹی جہاں

صاحبزادہ فرحان نے کیلنڈر ایئر میں 100 ٹی ٹوئنٹی چھکے جڑ کر تاریخ رقم کر دی Read More »

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ٹیکنالوجی، گرین انرجی اور سماجی ترقی پر فوکس ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس مرحلے میں ترجیحات مکمل طور پر بدل دی گئی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس بار توجہ سڑکوں اور بجلی گھروں کے بجائے ٹیکنالوجی، گرین انرجی، پسماندہ علاقوں

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ٹیکنالوجی، گرین انرجی اور سماجی ترقی پر فوکس ہوگا: احسن اقبال Read More »

طارق متین کی ٹویٹ گمراہ کن اور غلط قرار،ڈاؤ یونیورسٹی کا قانونی چارہ جوئی کااعلان

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ٹویٹ اور متعلقہ پیغامات کو گمراہ کن، غلط اور بے بنیادقرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے

طارق متین کی ٹویٹ گمراہ کن اور غلط قرار،ڈاؤ یونیورسٹی کا قانونی چارہ جوئی کااعلان Read More »

ڈیجیٹل معیشت!کے پی پہلا صوبہ بن گیا جس نے قانونی فریم ورک متعارف کرایا، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی

ضم شدہ اضلاع کیلئے ایک ہزار ارب کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کیلئے ایک ہزار ارب کا پیکج لارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے بیٹ رپورٹرز سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا پیکج لایا جا

ضم شدہ اضلاع کیلئے ایک ہزار ارب کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے 129 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور 80 رنز

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) رہنما یاسمین راشد کی 9 مئی کیس میں ضمانت منظور کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی 9 مئی کے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کی

9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم Read More »

ضم شدہ اضلاع کا مالیاتی انضمام قابل تقسیم پول میں شامل کیا جائے،مشیر خزانہ مزمل اسلم

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے گیارویں این ایف سی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق فاٹا (ضم شدہ اضلاع) کا مالیاتی انضمام ڈویژ ایبل پول میں شامل کیا جائے جبکہ اس وقت ضم شدہ اضلاع کو وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی گرانٹس ملتی ہیں اور اس اقدام سے

ضم شدہ اضلاع کا مالیاتی انضمام قابل تقسیم پول میں شامل کیا جائے،مشیر خزانہ مزمل اسلم Read More »

فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سویلین شہدا میں کبھی تفریق نہیں کی، وزیراعلی سہیل آفریدی

پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سویلین شہدا میں کبھی تفریق نہیں کی، کرم میں شہید ہونے والے جوانوں کے جنازے میں شرکت کی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس مکمل طور پر اہل ہے اور دہشت

فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سویلین شہدا میں کبھی تفریق نہیں کی، وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top