کراچی، پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، میڈیا گاڑی کے شیشے توڑ دیے، رپورٹر اور ڈرائیور زخمی
کراچی میں احتجاج کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن مشتعل ہو گئے اور انہوں نے صحافیوں کو بھی نہیں بخشا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مختلف مقامات پر پولیس اور میڈیا نمائندوں پر پتھراؤ کیا۔ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کے نتیجے میں ڈی ایس این جی کے شیشے ٹوٹ گئے […]










