تیسرا ٹی ٹوئنٹی، 12 اوورز کا میچ، سری لنکا نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا
دمبولا میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 12 اوورز فی اننگز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں […]
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، 12 اوورز کا میچ، سری لنکا نے پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا Read More »










