Web Desk

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں شاندار ادبی محفل، شعرا نے محفل سجائی

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے زیرِ اہتمام ایک شاندار ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت عبد الحمید ناصر، صوبائی چیئرمین PSF پنجاب نے کی۔ اس ادبی محفل میں مہمان خصوصی کے طور پر سردار یوسفزئی، نائب صدر پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں شاندار ادبی محفل، شعرا نے محفل سجائی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوام سے معافی مانگ لی

کرک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کرک میں پارٹی جلسے کے دوران عوام سے معافی مانگی، جب ان کی آمد کے موقع پر سڑک بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ انہوں نے اپنے چیف سیکیورٹی افسر کو

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوام سے معافی مانگ لی Read More »

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لیکر مانچسٹر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی برطانیہ کے لیے پروازیں 5 سال بعد دوبارہ بحال ہو گئیں۔ قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لے کر مانچسٹر پہنچ گئی، جس پر برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ استقبال کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لیکر مانچسٹر پہنچ گئی Read More »

حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی 15 روپے فی یونٹ سستی کردی، مشیر خزانہ

حکومت نے صنعتی شعبے کیلئے بڑی ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ مشیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق صنعتوں کے لیے بجلی کی نئی قیمت 38 روپے سے کم ہوکر 23 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ بجلی

حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی 15 روپے فی یونٹ سستی کردی، مشیر خزانہ Read More »

آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومت کی تبدیلی، پیپلز پارٹی نے اکثریت شو کردی

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ سندھ ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ارکان اسمبلی کا اہم اجلاس اور پاور شو عشائیہ منعقد ہوا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کی رہنما اور آزاد کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور نے

آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومت کی تبدیلی، پیپلز پارٹی نے اکثریت شو کردی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا تبادلوں اور تقرریوں پر مکمل پابندی کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تمام تبادلوں، تقرریوں اور نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے تقرر وتبادلوں پر پابندی سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا گیا۔، مراسلے کے مطابق تمام نئی بھرتیوں کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا

خیبر پختونخوا حکومت کا تبادلوں اور تقرریوں پر مکمل پابندی کا اعلان Read More »

استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا

استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو اپنا حتمی اور دوٹوک مؤقف پیش کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی سرپرستی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ذرائع کے مطابق

استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا Read More »

پاکستان سے تعلقات پر بھارت کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری بھارت کے مفادات کے خلاف نہیں، بھارت کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ مارکیو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا اسلام آباد اور نئی دہلی دونوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط اور متوازن بنیادوں پر استوار کرنا چاہتا ہے۔

پاکستان سے تعلقات پر بھارت کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، امریکی وزیرِ خارجہ Read More »

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی کان کنی پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں پر عائد پابندی میں مزید 30 روز تک توسیع کر دی ہے۔ حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت اضلاع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر سونے

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی کان کنی پر پابندی میں توسیع کر دی گئی Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کے لیے جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی،  یہ سیریز دو حصوں پر مشتمل ہوگی جس میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ شامل ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جائے گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کا شیڈول سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top