وفاقی حکومت نے احسان جتانے کیلئے آئی جی کو ایکسپائر گاڑیاں دیں، شوکت یوسفزئی کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ صوبے کو فراہم کی جانے والی گاڑیاں براہِ راست آئی جی کو دے کر وفاق نے پی ٹی آئی پر ’’احسان‘‘ جتایا اور ان گاڑیوں کی تصاویر شائع کروائیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ یہ گاڑیاں […]
وفاقی حکومت نے احسان جتانے کیلئے آئی جی کو ایکسپائر گاڑیاں دیں، شوکت یوسفزئی کا الزام Read More »










