Web Desk

بنوں: سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک

بنوں :محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں میں ایک خطرناک ملزم خالد بھی شامل ہے، جو 2023 میں سی ٹی ڈی اور پولیس اہلکاروں […]

بنوں: سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک Read More »

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی جدید موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے شناختی دستاویزات کے حصول کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو دفاتر کے طویل چکر کاٹنے سے نجات مل گئی ہے۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی کے مطابق پاک آئی ڈی

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا Read More »

پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

پشاور: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج بروز جمعہ 10 اکتوبر کو پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق یہ پریس کانفرنس دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گی، جسے براہِ راست پشاور

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان

لاہور: گوگل نے پاکستان سمیت ایشیا پیسفک خطے کے طلبا کے لیے ایک اہم تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبا کو ایک سال کے لیے مفت AI Pro Plan سبسکرپشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل کا یہ اقدام

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان Read More »

ہارس ٹریڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہمدردی ہے، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر کسی حکومت کی حمایت نہیں کرے گی۔ صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جاری بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ کل سے

ہارس ٹریڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہمدردی ہے، ایمل ولی خان Read More »

این اے 1چترال کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 23 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہو گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 15 سے 17 اکتوبر تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ کاغذات کی جانچ

این اے 1چترال کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 23 اکتوبر کو ہوگی Read More »

کابل حملہ: ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، متعدد افغان صحافیوں کا دعوی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ہلاکت کی اطلاعات کی تصدیق سینیئر افغان صحافی بلال سروری نے کر دی ہے۔ صحافی کے مطابق نور ولی محسود کو کابل کے حساس علاقے میں ایک ٹارگٹڈ حملے میں نشانہ

کابل حملہ: ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، متعدد افغان صحافیوں کا دعوی Read More »

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو  پاکستان لا کر بسایا اور  آج بھی پی ٹی آئی  دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور  وفود کے کابل

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف Read More »

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی کی اراکین کو اہم ہدایت، پابندی بھی لگادی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت نے صوبائی اسمبلی کے بیرونِ ملک موجود ارکان کو فوری وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہدایت میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے روز غیر حاضری پر سخت پارٹی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی کی اراکین کو اہم ہدایت، پابندی بھی لگادی Read More »

کابل کے بعد اب پکتیکا میں زوردار دھماکوں کی آوازیں گونج اٹھیں

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شدید دھماکوں کے بعد اب پکتیکا کے علاقے مارغہ میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پکتیکا کے مارغہ علاقے میں دھماکوں کی شدت اور نوعیت کے بارے میں ابھی تک مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، تاہم اس واقعے نے علاقے میں خوف

کابل کے بعد اب پکتیکا میں زوردار دھماکوں کی آوازیں گونج اٹھیں Read More »

Scroll to Top