خیبرپختونخوا پولیس کے 5 ہزار سے زائد اہلکاراہم شخصیات کی سیکیورٹی پر مامور ہونے کا انکشاف
سینئر صحافی عارف یوسفزئی نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار مختلف شخصیات کے ساتھ سیکیورٹی پر معمور ہیں۔ پختون ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عارف یوسفزئی کا کہنا تھاکہ کسی کودو اہلکار ،کسی کو پانچ اور کسی کو دس اہلکار بطور سیکیورٹی دیئے گئے […]










