خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا
خولہ اقبال پشاور (پختون ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا ہے، صرف ماہِ ستمبر کے دوران صوبے بھر میں 1,141 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چار […]
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »










