پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال دوستی پر فخر ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ اور تاریخی تعلقات پر فخر کرتا ہے۔ چین کے 76ویں قومی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور چین کی ترقی، خوشحالی اور عالمی کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ […]
پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال دوستی پر فخر ہے، شہباز شریف Read More »










