Web Desk

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلا لیے۔ فرانسیسی خبررساں ادارےکے مطابق ایران نے ہفتے کے روز جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تنازع کے سلسلے میں مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ ایران کی […]

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے Read More »

شمالی وزیرستان: پولیس نے جبری شادی کی کوشش ناکام بنا دی،مرکزی ملزم گرفتار

شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیوگر سیدگی سے تعلق رکھنے والی 12 اور 14 سالہ دو بچیوں کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ یہ کارروائی ضلعی پولیس سربراہ وقار احمد (پی ایس پی) کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے

شمالی وزیرستان: پولیس نے جبری شادی کی کوشش ناکام بنا دی،مرکزی ملزم گرفتار Read More »

اعظم سواتی پر متنازع ٹویٹ کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے حساس اداروں کے خلاف مبینہ متنازعہ ٹویٹس کے حوالے سے دائر بریت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی جس کے

اعظم سواتی پر متنازع ٹویٹ کیس میں فرد جرم عائد Read More »

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

پاکستان، چین، ایران اور روس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے چوتھے چار فریقی اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں افغانستان کو ایک آزاد، متحد اور پرامن ریاست کے طور پر دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری Read More »

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں افسوسناک واقعہ

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی میں گولہ پھٹنے سے چار نوجوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی نیاز خان کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والے بچوں کی شناخت 18 سالہ سجاد ولد مجید، 13 سالہ نوشاد ولد سید رحمان،

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں افسوسناک واقعہ Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 17دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔فائرنگ

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17خوارج ہلاک Read More »

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس،درخواستگزاروں کو نادرا سے رجوع کی ہدایت

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کی شہریت کے مقدمے میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے نادرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون کے مطابق درخواستوں پر فیصلہ کرے، اور جب تک فیصلہ نہ ہو، کسی بھی درخواست گزار کو ملک بدر (ڈی پورٹ) نہ کیا جائے۔ جسٹس وقار احمد نے پانچ

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس،درخواستگزاروں کو نادرا سے رجوع کی ہدایت Read More »

ناران میں عالمی یوم سیاحت پر خوشخبری، سیاحوں کے لیے 50 فیصد رعایت کا اعلان

ناران میں عالمی یوم سیاحت پر خوشخبری، سیاحوں کے لیے 50 فیصد رعایت کا اعلان

عالمی یوم سیاحت کے موقع پر وادی ناران کے ہوٹل مالکان نے سیاحوں کے لیے زبردست رعایتی پیکج کا اعلان کر دیا۔ اب ناران آنے والے سیاح ہوٹل کمروں اور جیب کرایوں پر 50 فیصد رعایت سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ناران، جو اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ

ناران میں عالمی یوم سیاحت پر خوشخبری، سیاحوں کے لیے 50 فیصد رعایت کا اعلان Read More »

پشاور ہائیکورٹ! پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنیوالے افغانوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے (ڈی پورٹ) سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ نادرا کو پاکستانی خواتین کی جانب سے افغان شوہروں کی شہریت کی درخواستوں کو قانونی طور پر مکمل طور پر دیکھنا ہوگا اور جب

پشاور ہائیکورٹ! پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنیوالے افغانوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم Read More »

علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری، وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عدالت میں عدم حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، تاہم علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہ

علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری، وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »

Scroll to Top