خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی
پشاور: خواجہ سراؤں نے پولیس اور ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا، چیف سیکرٹری، وفاقی وزارت قانون، اور متعدد ڈی پی اوز کو فریق بنایا گیا ہے جن میں صوابی، ڈی آئی خان، بنوں اور بونیر کے ڈی پی اوز شامل ہیں۔ درخواست […]
خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی Read More »










