چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں چینی صوبہ سچوان میں خاص عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جو ان کے دورہ چین کے دوران منعقد ہوا، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے میزبان کی ذمہ داری سنبھالی۔ عشائیہ میں صدر زرداری کے ساتھ ان کی ہمشیرہ بی بی […]
چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت Read More »










