Web Desk

ایشیا کپ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ایشیا کپ ٹی 20 کے پانچویں میچ میں سری لنکن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو ابتداء میں ان کے […]

ایشیا کپ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کوآسان ہدف دے دیا

ایشیا کپ 2025 کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ مقابلہ ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔

ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کوآسان ہدف دے دیا Read More »

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کی سنگین صورت حال کے پیش نظر متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کے اگست 2025 کے بلوں کی وصولی فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں سیلاب زدہ علاقوں کے

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان Read More »

آذربائیجان کا وزٹ ویزا، فیس اور اہم تفصیلات جانیے

آذربائیجان نے پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا کی سہولت آسان اور سستی کر دی ہے جس کے ذریعے وہ نہ صرف تاریخی و ثقافتی ورثے سے بھرپور اس ملک کی سیر کر سکتے ہیں بلکہ بہترین موسم سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بحیرہ کیسپین اور کوہ قفقاز جیسے قدرتی مناظر سے گھرا

آذربائیجان کا وزٹ ویزا، فیس اور اہم تفصیلات جانیے Read More »

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری

پشاور کے مصروف تجارتی علاقے صدر بازار میں جی پی او کے قریب ایک عمارت کا حصہ اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں چارافراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ ابتدائی طور پر دو

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دبئی پولیس کی سخت ہدایات جاری، سیکیورٹی الرٹ

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جا رہا ہے، جس کے پیش نظر دبئی پولیس اور ایونٹس سیکیورٹی کمیٹی نے شائقین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں نظم و ضبط برقرار رکھنے

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دبئی پولیس کی سخت ہدایات جاری، سیکیورٹی الرٹ Read More »

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مال روڈ پر سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی نذر آتش کرنے سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جو 125 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد مرکزی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری Read More »

کیا آپ میں وٹامن ڈی کی کمی ہے؟ علامات جانئے

کیا آپ اکثر تھکاؤٹ، جسمانی درد یا چڑچڑاپن محسوس کرتے ہیں؟ یہ شاید ذہنی تناؤ نہیں بلکہ وٹامن ڈی کی کمی کی خاموش نشانی ہو سکتی ہے جو آپ کی صحت کو بگاڑ رہی ہے۔ وٹامن ڈی کی شدید کمی سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں، قوت مدافعت متاثر ہوتی ہے، جسم میں توانائی کم

کیا آپ میں وٹامن ڈی کی کمی ہے؟ علامات جانئے Read More »

شمالی کوریا میں غیر ملکی فلمیں اور ڈرامے دیکھنے پر انتہائی سخت قانونی کارروائی، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا میں گزشتہ دس برسوں کے دوران بڑی تعداد میں شہریوں کو غیر ملکی فلموں اور ڈراموں کی دیکھنے یا ان کی تقسیم کے الزام میں سنگین سزائیں دی گئی ہیںجن میں پھانسی جیسی سزائیں بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کی

شمالی کوریا میں غیر ملکی فلمیں اور ڈرامے دیکھنے پر انتہائی سخت قانونی کارروائی، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری Read More »

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

باجوڑ : شرپسند عناصر کی طرف سے گنجان آباد عنایت کلے بازار میں نصب کردہ آئی ای ڈی کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ پولیس اور پاک آرمی کی بم ڈسپوزل ٹیموں نے ناکارہ بنا دیا اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او تھانہ لوئی سم شیر زمین خان فوری طور پر نفری کے ہمراہ

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام Read More »

Scroll to Top